Advertisement

لاپتہ بلی10 سال بعد اپنے اصل مالک سے کیسے ملی؟

لاپتہ بلی 10 سال بعد برمنگھم میں موجود اپنے اصل مالک سے جا ملی۔

 غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برمنگھم میں موجود بلی کے  اصل مالک کو 10 سال بعد ایک کشتی سے ان کی بلی مل گئی ہے۔

بگ گینج کو آخری بار مالکان کولن کلیٹن اور ایوا بیلامی نے 2011 میں فریڈلی جنکشن کے قریب دیکھا تھا۔

یاد رہے کہ مالکان کولن کلیٹن اور ایوا بیلامی کا گھر برمنگھم سے 25 میل دور ہے۔

Advertisement

اس جوڑے کی تین بلیاں، ویزل  ، ڈیزل اور بگ جنج ہیں۔

واضح رہے کہ کیٹس پروٹیکشن، لیچفیلڈ اور ٹام ورتھ برانچ نے کہا کہ ٹیم کو لِچفیلڈ میں ایک بلی کے کھو جانے کا علم ہوا تھا۔

تاہم جوڑے نے بلی کی شناخت بلی کی پشت پر موجود ایک گانٹھ سے کی تھی۔

اس وقت بگ جنج اب اپنے اصل گھر میں واپس آ گیا ہے جہاں وہ گزشتہ سالوں سے تھا۔

Advertisement

اس حوالے سے مسٹر کلیٹن نے مزید کہا اب ہم اسے گھر کے اندر ہی رکھیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
سال 2026 میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہوں گے؟ جانیے
پلاسٹک سے پاک حیرت انگیز فولڈ ایبل واٹر بوتل تیار
پیرس کے تاریخی ’’لوور میوزیم‘‘ میں چوری کی واردات کس طرح انجام دی گئی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
Advertisement
Next Article
Exit mobile version