بھارتی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بیٹسمین ویرات کوہلی نے اہلیہ، معروف اداکارہ انوشکا شرما کو خود کے لیے چٹان قرار دے دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق ویرات کوہلی کی جانب سے اپنے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ اکاؤنٹ انسٹا گرام پر انوشکا شرما کے ہمراہ ایک سیلفی شیئر کی گئی ہے۔
ویرات کوہلی نے انوشکا شرما کی تعریف کرتے ہوئے پوسٹ کے کیپشن میں اُنہیں اپنے لیے ایک مضبوط چٹان قرار دیا ہے۔
ویرات کوہلی کی اس پوسٹ کو دونوں کے مداحوں و فالوورز کی جانب سے خوب پسند کیا جا رہا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
