ڈجکوٹ: اسکول ٹیچر کا بہن بھائی پر تشدد

Tanzeela qureshi

30th Nov, 2021. 04:41 pm

ڈجکوٹ میں نجی اسکول کی ٹیچر نے کم سن بہن بھائی پر تشدد کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ہسپتال روڈ پر واقع اسکول کی ٹیچر طاہرہ آپے سے باہر ہو گئی، فیس جمع کروانے میں تاخیر پر 8 سالہ ہما اور 9 سالہ وہاب پر بہیمانہ تشدد کیا، وہاب کا کان کا پردہ پھٹ گیا دانت ٹوٹ گئے بازو میں سوجھن ہو گئی۔

   والدین کا کہنا ہے کہ قانونی کارروائی پر اسکول سے نکالنے کی دھمکیاں دیں

بچوں کی غریب والدہ پھٹ پڑیں کارروائی کے لئے درخواست ارسال کر دی، درخواست میں کہا گیا کہ ٹیچر پر قانونی کارروائی کی جائے۔

Square Adsence 300X250