Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعظم عمران خان سے ارکان قومی و صوبائی اسمبلی اور پارٹی عہدیداران کی ملاقاتیں

Now Reading:

وزیراعظم عمران خان سے ارکان قومی و صوبائی اسمبلی اور پارٹی عہدیداران کی ملاقاتیں
وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان سے ارکان قومی و صوبائی اسمبلی اور پارٹی عہدیداران نے ملاقاتیں کیں، جنہیں وزیراعظم نے عوامی فلاح و بہبود بالخصوص غربا کے لیے کام کرنے کی ہدایت کی۔

ملاقاتوں میں ارکان قومی اسمبلی ظل ہما، عظمیٰ ریاض، غلام بی بی بھروانہ، ڈاکٹر نوشین حامد، سینیٹر سیف اللہ نیازی، ممبر قومی اسمبلی عامر محمود کیانی اور ملک عامر ڈوگر بھی موجود تھے۔

ان کے علاوہ پنجاب کے وزیر ثقافت خیال احمد کاسترو، صوبائی وزیر لیبر عنصر مجید خان، پنجاب سے ارکان صوبائی اسمبلی احسن سلیم بریال، جلیل احمد شرقپوری، حامد یار ہراج، چوہدری اعجاز سلطان بندیشہ اور فاروق امان اللہ دریشک بھی شامل تھے۔

علاوہ ازیں سندھ کے ارکان صوبائی اسمبلی ملک شہزاد اعوان، جمال احمد صدیقی، ارکان خیبر پختونخوا اسمبلی دیدار خان، محمد عبدالسلام اور بلاول آفریدی نے بھی وزیراعظم سے ملاقات کی۔

پارٹی ارکان عظیم لکھاوی، ڈاکٹر نادیہ، جمشید اقبال چیمہ، محمد سلیم بریار اور قیصر بریار بھی وزیراعظم سے ملاقات کرنے والوں میں شامل تھے۔

Advertisement

مذکورہ ملاقاتوں میں سیاسی امور اور متعلقہ حلقوں میں ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے گفتگو ہوئی۔

اس موقع پر وزیر اعظم عمران خان نے ارکان اسمبلی کو عوامی فلاح و بہبود بالخصوص غربا کے لیے کام کرنے کی ہدایت کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
صدر زرداری دوحہ میں پاکستان کے سماجی و معاشی عزم کو عالمی سطح پر اجاگر کریں گے
میٹھا خواب کڑوی حقیقت، چینی کی قیمت بے قابو، نرخ 220 روپے فی کلو ہو گئے
شہر قائد دوبارہ بھتہ خوروں کے نرغے میں، لیاری گینگ کے تین کارندے گرفتار
اڈیالہ جیل سے انتہائی افسوسناک خبر سامنے آگئی
بھارتی خفیہ ایجنسی کیلئے جاسوسی کے الزام میں گرفتار مچھیرے کے اہم انکشافات
پاک افغان طورخم بارڈر آج بیسویں روز بھی ہر قسم کی سرگرمیوں کیلئے بند
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر