Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

واٹس ایپ نے صارفین کی بڑی خواہش پوری کردی

Now Reading:

واٹس ایپ نے صارفین کی بڑی خواہش پوری کردی

پیغام رسانی کے لئے دنیا کی سب سے زیادہ استعمال کی جانے والی ایپلیکیشن واٹس ایپ آئے روز اپنے فیچرز میں تبدیلی کا اضافہ کرتی رہتی ہے ، فیس بک کی زیر ملکیتی واٹس ایپ نے ایک نئے فیچر کا اضافہ صارفین کی خواہش پر کیا ہے۔

واٹس ایپ کے مطابق وہ تمام صارفین جو کہ ڈیسک ٹاپ پر واٹس ایپ کا استعمال کرتے ہیں ان کی چیٹ میں اسٹیکرز اب بڑے نظر آئیں گے۔

واضح رہے کہ بڑے اسٹیکرز کا یہ فیچر واٹس ایپ کے بیٹا ورژن 2.2146.4 کے صارفین کے لئے موجود ہے۔

اس فیچر کے حوالے سے واٹس ایپ انتظامیہ کا کہنا تھا کہ کچھ صارفین کو یہ بڑے اسٹیکرز پسند آئے ہیں لیکن دوسرے لوگوں نے شکایت کی کیونکہ وہ گفتگو میں زیادہ جگہ لیتے ہیں۔

اس کے علاوہ واٹس ایپ کی جانب سے ایک اور نئے فیچر پر کام جاری ہے جس کی مدد سے اسٹیٹس دیکھنے کے دوران ویڈیو اور وائس کالز کی جاسکیں گی۔

واٹس ایپ انتظامیہ نے بتایا ہے کہ یہ اسٹیکرز کے لئے آنے والی دیگر اصلاحات میں سے ایک ہے اگلے کچھ دنوں میں اسٹیکر سے متعلق مزید مزید تبدیلوں کا اعلان کیا جائے گا۔

Advertisement

یاد رہے کہ واٹس ایپ کا یہ فیچر فی الحال آئی فون صارفین کے لئے موجود ہے جبکہ اینڈارائیڈ صارفین کے لئے اس فیچر پر کام جاری ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایلون مسک کو بڑا جھٹکا لگ گیا
پاکستان میں ’ایکس‘ کی بندش؛ سوشل میڈیا پلیٹ فارم کا اہم بیان سامنے آگیا
موبائل فون خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
موبائل سم استعمال کرنے والوں کیلئے اہم خبر
واٹس ایپ صارفین کے لئے اچھی خبر
ٹیکنالوجی کی دوڑ میں ’ایپل‘ نے اپنا منفرد مقام کھو دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر