Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی: عمارت میں آتشزدگی کا واقعہ

Now Reading:

کراچی: عمارت میں آتشزدگی کا واقعہ

کراچی میں آئی آئی چندریگر روڈ پر عمارت میں آگ لگ گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق فائر بریگیڈ کو آگ لگنے کی اطلاع مل گئی ہے فائر ٹینڈرز فوری روانہ کردیا گیا ہے۔

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ فائر ٹینڈرز تاحال آگ بجھانے کے لئے نہیں پہنچا ہے۔

فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ آئی آئی چندریگر روڈ پر قائم پی ٹی سی ایل کے دفتر میں چھت پر موجود سامان میں آگ لگ گئی ہے۔

عمارت کی چھت پر پی ٹی سی ایل کی تاریں اور دیگر سامان موجود ہے جس میں آگ لگنے کی اطلاع پر فائر ٹینڈرز کو بھیجا گیا ہے۔

Advertisement

آتشزدگی پر قابو پانے کے لئے 3 فائر ٹینڈرز آگ بجھانے میں مصروف ہیں، پانی کی کمی کا سامنا ہے، 2 مزید فائر ٹینڈرز آگ بجھانے کے لئے طلب کیے گئے ہیں۔

خیال رہے کہ آتشزدگی کے باعث کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا،عمارت سے کالا سیاہ دھواں اٹھ رہا ہے، دفتر میں موجود تمام عملہ محفوظ ہے۔

واضح رہے کہ آئی آئی چندریگر روڈ پر قائم پی ٹی سی ایل کے دفتر میں لگنے والی آگ بجھادی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ملکی تاریخ کے سب سے بڑا وزیر اعظم رمضان ریلیف پیکج دینے کا فیصلہ
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت اختتام
وزیراعظم کی بحرین کے سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت
ملک دشمن عناصر کا ایک اور وار؛ بلوچستان میں 7 نہتے پاکستانیوں کا قتل
اسحاق ڈار کی اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
شہریوں کو نقصان پہنچانے والوں کو بھاری قیمت ادا کرنی پڑے گی، وزیراعظم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر