انوشے اشرف کے برائیڈل لُک کے سوشل میڈیا پر چرچے

اریبہ نثارویب ایڈیٹر

29th Nov, 2021. 12:55 am

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ انوشے اشرف کا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر مقبول ہو گیا ہے۔

اداکارہ انوشے اشرف نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پراپنی تصویر پوسٹ کی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Anoushey Ashraf (@anousheyashraf)

 انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ انوشے اشرف سرخ رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔

اداکارہ انوشے اشرف اپنی خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتی رہتی ہیں جنہیں اُن کے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جاتا ہے۔

 

Square Adsence 300X250