Advertisement

نیلم ویلی کی تعمیر و ترقی ہماری ترجیحات میں شامل ہے، تنویر الیاس

صدر پی ٹی آئی آزاد کشمیر تنویر الیاس نے کہا ہے کہ نیلم ویلی کی تعمیر و ترقی ہماری ترجیحات میں شامل ہے۔

سردار تنویر الیاس نے آزاد کشمیر لائن آف وادی نیلم کے مقام پر عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں تحریک انصاف آزاد کشمیر وادی نیلم کی غیور عوام کو سلام پیش کرتا ہوں، آزاد کشمیر سیاحت میں نیلم ویلی کا ایک مقام ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ نیلم ویلی کی تعمیر و ترقی ہماری ترجیحات میں شامل ہے، ہم نیلم میں سیاحت کے فروغ کے لئے انقلابی اقدامات کر رہے ہیں، نیلم کی بہادر عوام نے جس طرح بھارتی جارحیت کا مقابلہ کیا اس کی مثال نہیں ملتی، نیلم کے قدرتی حسن کی وجہ سے آزاد کشمیر دنیا میں پہنچانا جاتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ میں کنٹرول لائن پر کھڑے ہو کر کہتا ہوں کہ بھارت آگ سے کھیل رہا ہے، میں مقبوضہ کشمیر کے بہنوں اور بھائیوں کی جدوجہد کو سلام پیش کرتا ہوں۔

صدر پی ٹی آئی آزاد کشمیر تنویر الیاس کا مزید کہنا تھا کہ وہ دن جلد آنے والا جب کشمیری آزادی کی صبح دیکھیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ترجمان طالبان نے استنبول مذاکرات سے متعلق حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کیا، پاکستان
سابق وزیراعلیٰ سندھ اور سینئر پی پی رہنما آفتاب شعبان میرانی انتقال کرگئے
بھاڑ میں جائے فورتھ شیڈول ، مولانا فضل الرحمان پٹڑی سے اتر گئے
مشرقی محاذ پر شکست کے بعد مودی کی بولتی بند ہو گئی ، خواجہ آصف
بھارت اپنی ناپاک سازشوں سے باز نہ آیا، جاسوس ملاح پکڑا گیا
سندھ میں جدید موبائل ویٹرنری سہولیات متعارف، 65 ایمبولینسز خریدنے کا منصوبہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version