Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ فائنل،نیوزی لینڈ کا آسٹریلیا کو جیت کے لئے  173 رنز کا ہدف

Now Reading:

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ فائنل،نیوزی لینڈ کا آسٹریلیا کو جیت کے لئے  173 رنز کا ہدف

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل میں نیوزی لینڈ نے آسٹریلیا کو  جیت کے لئے 173  رنز کا ہدف دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل میچ میں آسٹریلا نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا۔

نیوزی لینڈ ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں  172رنز بنائے اور آسٹریلیا  کو جیت کے لئے 173 رنز کا ہدف دیا۔

نیوزی لینڈ کی جانب سے کپتان کین ولیمسن نے 85 رنز  کی جارحانہ اننگ کھیلی،مارٹن گپٹل 28،گلین فلپس 18 جبکہ جیمس نیشام نے ناقابل شکست  13 رنز بنائے۔

آسٹریلیا کی جانب سےجوش ہزلی ووڈ نے 3 وکٹیں حاصل کیں، جبکہ ایڈم زمپا نے 1 وکٹ حاصل کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے لیے قومی ٹیم میں تبدیلیوں کا امکان
’کنگ آف کلے‘ ٹینس اسٹار رافیل نڈال کا ریٹائرمنٹ کا اعلان
ٹیسٹ کرکٹ کی 147 سالہ تاریخ بدل گئی، پاکستان کو ملتان ٹیسٹ میں ریکارڈ ساز شکست
پاکستان کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی میں تبدیلیاں متوقع
حافظ نعیم کا چیئرمین پی سی بی سے استعفی کا مطالبہ
ملتان ٹیسٹ؛ پاکستان ٹیم پر شکست کے بادل منڈلانے لگے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر