Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹاؤنز بناکر کراچی کو مزید توڑا جارہا ہے، خرم شیر زمان

Now Reading:

ٹاؤنز بناکر کراچی کو مزید توڑا جارہا ہے، خرم شیر زمان
خرم شیر

خرم شیر زمان کا کہنا ہےکہ ٹاؤنز بناکرکراچی کو مزید توڑا جارہا ہے۔

پی ٹی آئی رہنماء خرم شیر زمان نے سندھ میں نئے بلدیاتی نظام سے متعلق بیان میں سندھ حکومت کے پیش کردہ بل کو کالا قانون قراردے دیا۔

ان کا کہنا ہےکہ سندھ حکومت نےعجلت میں بل پیش کرکے جمہوریت کا قتل کردیا، بل میں سندھ حکومت نے اپنے مفادات کو ترجیح دی۔

خرم شیر زمان کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت نے پہلے اضلاع بناکر کراچی کو تقسیم کیا اوراب ٹاؤنز بناکر مزید کراچی کو توڑا جارہاہے، ان کا مقصد صرف زیادہ ٹاؤنز کی آڑ میں زیادہ پیسہ بٹورنا ہے۔

پی ٹی آئی رہنما نے کہاکہ شو آف ہینڈز کو خفیہ رائے شماری کیا گیا تاکہ لوگوں کے ضمیر خریدے جاسکیں،13  سالوں سے یہ لوگوں کا پیسہ لوٹ رہے ہیں، انتخابات میں پیسے کے زور پر یہ اپنے ناظم اور مئیر لائیں گے۔

Advertisement

ان کا کہنا تھا کہ ملیر کنٹونمنٹ میں تحریک انصاف کی اکثریت کے باوجود پی پی کا وائس پریزیڈنٹ آگیا، یہ پی پی کی ضمیر فروشی کی زندہ مثال سامنے ہے۔

خرم شیر زمان لکا مزید کہنا تھا کہ انتخابات میں خفیہ رائے شماری کے عمل کیخلاف ہم عدالت جائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم کابلوچستان اورکےپی میں شدیدبارشوں سےجانی ومالی نقصان پراظہارافسوس
پاکستان مئی میں آئی ایم ایف کےساتھ نئے قرض پروگرام کیلئے پرامیدہے، وزیرخزانہ
’’شہیدبی بی کے بعد آصف زرداری وفاق کو مضبوط کرنے کی علامت کےطور پرسامنےآئے‘‘
چترال میں پاک فوج کاریسکیوآپریشن، کئی رابطہ سڑکیں بحال
کراچی میں غیرملکیوں پرخودکش حملے کی تحقیقات جاری، حملہ آور کے رشتےدار زیرِحراست
وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری کا بیرسٹرسیف کے بیان پر ردعمل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر