Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سارہ اور فلک بیٹی کے ساتھ کہاں گھومنے جا رہے ہیں؟

Now Reading:

سارہ اور فلک بیٹی کے ساتھ کہاں گھومنے جا رہے ہیں؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کے گلوکار فلک شبیر اور ان کی اہلیہ اور اداکارہ سارہ خان اپنی بیٹی کے ہمراہ ترکی گھومنے جا رہی ہیں۔

اداکارہ سارہ خان اور فلک نے انسٹاگرام اسٹوری میں کچھ ویڈیوز پوسٹ کی ہیں۔

انسٹاگرام اسٹوری میں پوسٹ کی جانے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ سارہ نے اپنی بیٹی کو گود میں لیا ہوا ہے اس کے علاوہ ایک اور ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ سارہ ائیرپورٹ پر موجود ہیں۔

Advertisement

حال ہی میں اپنے پہلے بچے کو خوش آمدید کہنے والی شوبز انڈسڑی کی مقبول ترین جوڑی گلوکار فلک شبیرکی  اہلیہ سارہ خان نے اپنی ننھی پری کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی تھی۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Mrs.Falak (@sarahkhanofficial)

Advertisement

اداکارہ سارہ خان کی جانب سے انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ گلوکار فلک اپنی بیٹی علیانہ کو گود میں لیے ہوئے ہیں ساتھ میں اداکارہ سارہ اداکارہ اور میزبان ندا یاسر اور شائستہ لودھی بھی موجود ہیں۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ اور میزبان ندا یاسر اور شائستہ لودھی اداکارہ سارہ اور فلک کی بیٹی کو پیار کر رہی ہیں اور اس ہی دوارن فلک یہ کہہ رہے ہیں کہ بس علیانہ سارہ جیسی ہو جائے بلکل۔

گلوکار فلک کی زبان سے ادا کیئے جانے والا یہ جملہ اس بات کی ضمانت ہیں کہ وہ اپنی اہلیہ سارہ سے کس قدر محبت کرتے ہیں۔

سارہ خان اور فلک شبیر کے ہاں آنے والی ننھی گڑیا عالیانہ اِس جوڑی سمیت اِن دونوں کے مداحوں کی آنکھوں کا تارا بنی ہوئی ہے۔

فلک شبیر اور سارہ خان کی جانب سے آج کل اپنی بیٹی کی نئی ویڈیوز اور تصویریں خوب انسٹا گرام پر شیئر کی جا رہی ہیں جنہیں دونوں کے مداحوں کی جانب سے خوب پسند بھی کیا جاتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ملائکہ اروڑہ کے بیٹے کا والدہ سے دلچسپ سوال؛ ویڈیو وائرل
اے آر رحمان ہالی ووڈ کی معروف گلوکارہ کیساتھ کام کرنے کے خواہشمند
دیپیکا پڈوکون نے کونسا نیا شوق اپنایا، تصویر شیئر کردی
کے پاپ گلوکار کا کوریا میں مسجد تعمیر کرنے کا اعلان
نماز روحانی اور ذہنی سکون حاصل کرنے کا ذریعہ ہے، نورا فتحی
بگ بی کی واپسی کیساتھ 'کون بنے گا کروڑ پتی' کے اگلے سیزن کا اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر