Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی میں روڈ چیکنگ مہم جاری

Now Reading:

کراچی میں روڈ چیکنگ مہم جاری

کراچی میں 37 مقامات پر روڈ چیکنگ مہم جاری ہے۔

محکمہ ایکسائز سندھ نے ٹیکس نادہندہ گان گاڑیوں سے ٹیکس وصولی کی مہم شروع کر رکھی ہے، روڈ چیکنگ مہم 26 نومبر تک جاری رہے گی۔

دوسرے دن تک مجموعی طور پر 3214 گاڑیوں کو چیک کیا گیا جبکہ مختلف وجوہات کی بناء پر 444 گاڑیوں کے کاغذات ضبط کئے گئے، ٹیکسز کی مد میں 8 لاکھ 40 ہزار روپے سے زائد رقم وصول کی گئی۔

صوبائی وزیر مکیش کمار چاؤلہ نے کہا کہ گاڑیوں کے مالکان جلد ٹیکس جمع کروائیں، ٹیکسز جمع نہ کروانے والے اوپن لیٹر پر گاڑی چلانے والوں کے خلاف کارروائی تیز کی جائے گی۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم کابلوچستان اورکےپی میں شدیدبارشوں سےجانی ومالی نقصان پراظہارافسوس
ملک میں مقیم غیر ملکی شہریوں کی حفاظت کویقینی بنانےکیلئے پُرعزم ہیں، دفترخارجہ
اسلام آبادکےتجارتی مرکزبلیوایریامیں پٹرول ٹینکرمیں آگ لگ گئی
سپارک کا 10اسٹک والے سگریٹ پیک کی منظوری کے معاملے پر اظہارِ تشویش
اسلام آبادہائیکورٹ کے6ججزکےخط کےمعاملےپراہم پیشرفت
پاکستان مئی میں آئی ایم ایف کےساتھ نئے قرض پروگرام کیلئے پرامیدہے، وزیرخزانہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر