Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسٹیٹ بینک آف پاکستان: سیونگ اکاؤنٹ کا منافع

Now Reading:

اسٹیٹ بینک آف پاکستان: سیونگ اکاؤنٹ کا منافع
اسٹیٹ بینک آف پاکستان

اسٹیٹ بینک آف پاکستان

مانیٹری پالیسی میں شرح سود میں اضافے کے بعد سیونگ بینک اکاؤنٹ کے منافع میں بھی اضافہ کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ یکم دسمبر 2021 سے سیونگ اکاؤنٹس پر منافع کی شرح میں 1.50 فیصد کا اضافہ کردیا، یکم دسمبر 2021 سے بینکوں کے سیونگ اکاؤنٹ کے شرح منافع بڑھ کر 7.25 فیصد کردیا گیا ہے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق یکم دسمبر کے بعد سے بینک صارفین سیونگ اکاؤنٹ پر کم منافع ملنے پر پہلے اپنی برانچ میں شکایت درج کروائیں، شکایت حل نہ ہونے کی صورت میں بینک صارف اسٹیٹ بینک سے رابطہ کریں، شکایت حل نہ ہونے کی صورت میں بینک صارف 273-727-111-021 پر شکایت درج کروائیں۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق یکم جنوری 2022 سے صارف بینک برانچ میں آنے کے بنا پر ہی اکاؤنٹ کو ڈیجیٹل طور پر کھولا جاسکے گا جبکہ اسٹیٹ بینک نے یکم جنوری 2022 سے بینکوں کو ریموٹ بائیو میٹرک کے ساتھ اکاؤنٹ کھولنے کی ہدایت بھی جاری کردی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سیمنٹ کی قیمت سے متعلق بڑی خبر آگئی
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق پریشان کن خبر
سونے کی قیمت میں بڑی کمی کے بعد ایک بار پھر اضافہ ہوگیا
سوزوکی نے گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کو بڑی خوشخبری سنادی
رواں مالی سال پاکستان کو بیرونی قرضوں کے حصول میں مشکلات کا سامنا
اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو ڈی ریگولیٹ کرنے کو چیلنچ قرار دیدیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر