Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سوئی سدرن نے کراچی میں گیس طلب میں اضافے کی وجہ بتا دی

Now Reading:

سوئی سدرن نے کراچی میں گیس طلب میں اضافے کی وجہ بتا دی

سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) کے مطابق ہزاروں گیزر آن ہونے سے گیس کی طلب بڑھ گئی ہے۔

ایس ایس جی سی کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق کراچی میں ہزاروں گیزرز آن ہونے سے گیس کی طلب میں اچانک اضافہ ہوگیا ہے جبکہ بلوچستان میں بھی گیس کی اضافی مانگ ہے۔

سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) کے مطابق گیس طلب میں اضافے کے باعث اتوار کو سی این جی اور صنعتی سیکٹر کو بھی سپلائی بند کرنی پڑی ہے۔

یاد رہے کہ کراچی کے کئی علاقوں میں گیس دستیابی میں مزید کمی ہوئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونے کی قیمت میں بڑی کمی کے بعد ایک بار پھر اضافہ ہوگیا
سوزوکی نے گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کو بڑی خوشخبری سنادی
رواں مالی سال پاکستان کو بیرونی قرضوں کے حصول میں مشکلات کا سامنا
اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو ڈی ریگولیٹ کرنے کو چیلنچ قرار دیدیا
سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی؛ تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے
پاکستان میں مہنگائی میں کمی کب ہوگی؟ بڑی پیشگوئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر