Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کامران بنگش کا کیمبرج یونیورسٹی انگلینڈ کا دورہ

Now Reading:

کامران بنگش کا کیمبرج یونیورسٹی انگلینڈ کا دورہ
کامران بنگش

خیبرپختونخوا کے وزیر برائے اعلیٰ تعلیم و اطلاعات کامران خان بنگش نے کیمبرج یونیورسٹی انگلینڈ کا دورہ کیا ہے۔

صوبائی وزیر کامران بنگش نے کیمبرج یونیورسٹی کے اعلیٰ عہدیداران سے ملاقات کی اور کیمبرج یونیورسٹی کے مختلف شعبہ جات کا دورہ کیا۔

مختلف شعبہ جات کے اعلیٰ عہدیداران نے وزیر تعلیم کا استقبال کیا اور شعبے کی کارکردگی کے حوالے سے آگاہ کیا۔

اس حوالے سے کامران بنگش نے کہا کہ پاکستان میں اساتذہ اور اسکالرز کو اعلیٰ تعلیمی سہولیات مہیا کرنے کے لیے کوشاں ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ خیبر پختونخوا یونیورسٹیز کے اساتذہ اور طلباء کو کیمبرج یونیورسٹی لندن سے مختلف شعبہ جات میں پی ایچ ڈی کے مواقع فراہم کیے جائیں گے۔

Advertisement

دوسری جانب کیمبرج یونیورسٹی کی اعلیٰ انتظامیہ نے وزیر تعلیم کی کوششوں کو سراہا اور مکمل تعاون کی یقین دہانی کروائی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جسٹس قاضی فائز عیسی نے چیف جسٹس کا مختص پروٹوکول واپس کردیا
پولیس کا یونیفارم پہن کر احساس ہوا یہ کتنی بڑی ذمہ داری ہے، مریم نواز
"پنجاب کو ایسا آئی سی ٹی صوبہ بنانا چاہتی ہوں جہاں ٹیکنالوجی سب کیلئے قابل رسائی ہوں"
وزیراعلیٰ پنجاب کا گجرات میں اسپتال کی چھت گرنے کا نوٹس؛ ایم ایس برطرف
سینیٹ اجلاس آج، تحریری سوالات معطل کرنے کی تحریک پیش ہو گی
نیپرا نے کےالیکٹرک کے سات سالہ سرمایہ کاری منصوبے پر فیصلہ جاری کردیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر