حبا بخاری کی تصویر سوشل میڈیا پر مقبول

اریبہ نثارویب ایڈیٹر

26th Nov, 2021. 08:23 pm

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ حبا بخاری کی دلکش تصویر سوشل  میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

اداکارہ حبا بخاری نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hiba Bukhari (@hiba_bukhariofficial)

حبا بخاری کی پوسٹ کردہ تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ اورنج رنگ کا خوبصورت لباس زیب تن کی ہوئی ہیں جو ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کررہا ہے۔

اس سے قبل انسٹاگرام پر اداکارہ حبا کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر اور ویڈیو میں دیکھا گیا کہ اداکارہ اسکین رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں جو ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hiba Qadir (@ihibaqadir)

اداکارہ حبا بخاری آج کل انسٹاگرام پر کافی متحرک رہ رہی ہیں اور مداحوں کے ساتھ اپنی نئی تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کر رہی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hiba Qadir (@ihibaqadir)

واضح رہے کہ حبا بخاری نے بہت کم عرصے میں ہی اپنی فنکارانہ صلاحیتوں کا اظہار کر کے ڈرامہ انڈسٹری میں ایک خاص مقام بنایا ہے۔

Square Adsence 300X250