Advertisement
Advertisement
Advertisement

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کانعمان نیاز کو شعیب اختر سے معافی مانگنے کا مطالبہ

Now Reading:

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کانعمان نیاز کو شعیب اختر سے معافی مانگنے کا مطالبہ

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نے نعمان نیاز کو شعیب اختر سے معافی مانگنے کا مطالبہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق بدھ کو اجلاس میں ممبر کمیٹی شاہدہ رحمانی نے کہا کہ پاکستان ٹیلی وژن( پی ٹی وی )پر نعمان نیاز نے شعیب اختر کیساتھ بد تمیزی کی ہے ،پی سی بی اس بارے میں کیا کر رہا ہے؟

اقبال محمد علی خان نے کہا کہ نعمان نیاز پی ٹی وی میں پانچ ڈیپارٹمنٹس کا سربراہ ہے،اس کو شعیب اختر سے معافی مانگنی چاہئے۔

جاوید نے بتایا کہ پی ٹی وی انتظامیہ نے انکوائری شروع کروا رکھی ہے ،مناسب رپورٹ نہ آنے کی صورت میں پی سی بی خود انکوائری کرے گا۔

واضح رہے کہ نعمان نیاز نے غیر ملکی مایہ ناز کھلاڑیوں کے سامنے شعیب اختر کو پروگرام سے چلے جانے کاکہا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اظہر محمود نے بابر اعظم کو ڈراپ کرنے کی وجہ بتادی
دوسرا ٹیسٹ: پاکستانی ٹیم 3 اسپنرز کے ساتھ میدان میں اترے گی
ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ؛ پاکستان کا سیمی فائنل تک رسائی حاصل کرنا مشکل ہوگیا
آسٹریلیا نے پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان کردیا
بابراعظم کو دوسرے ٹیسٹ کیلئے ڈراپ کردیا گیا
ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ ریکنگ؛ قومی ٹیم آخری نمبر پر پہنچ گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر