Advertisement
Advertisement
Advertisement

عمران خان کو اپنی یوتھ پر بہت بھروسہ ہے، گورنر سندھ

Now Reading:

عمران خان کو اپنی یوتھ پر بہت بھروسہ ہے، گورنر سندھ
گورنر سندھ
Advertisement

گورنر سندھ عمران اسمائیل نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کو اپنی یوتھ پر بہت بھروسہ ہے۔

 جامعہ این ای ڈی کے تحت تیسویں سالانہ جلسہ تقسیمِ اسناد 2021 کی تقریب ہوئی جس میں گورنر سندھ عمران اسماعیل نے شرکت کی۔

تقریب میں وائس چانسلر این ای ڈی پروفیسر ڈاکٹر سروش حشمت لودھی حشمت لودھی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 18 پی ایچ ڈی ڈگری دینے والی ہم ملک پہلی ”انجینئرنگ جامعہ“ ہیں، کووڈ کی وجہ سے دو نشستوں میں کانووکیشن کا انعقاد کرنا مجبوری تھی۔

  حشمت لودھی کا کہنا تھا کہ میں تمام والدین کو مبارک باد دیتا ہوں۔

گورنر عمران اسماعیل نے جلسہ اسناد سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مجھے بہت خوشی ہوئی یہاں آکر، جب سے گورنر بنا ہوں یہ ایونٹ مجھے ملتے ہیں۔

Advertisement

  عمران اسماعیل کا کہنا تھا کہ تمام بچوں کو مبارک باد دیتا ہوں، عمران خان کو اپنی یوتھ پر بہت بھروسہ ہے، اسی لیے عمران خان نے کامیاب نوجوان پروگرام متعارف کروایا۔

 انہوں نے کہا کہ اسٹارپ کے لیے کامیاب نوجوان پروگرام سے کام کرسکتے ہیں، میں نے عثمان ڈار سے بات کی ہے کہ جامعہ کراچی اور این ای ڈی میں کامیاب نوجوان پروگرام ڈیسک بنائے، تاکہ نوجوان اپنی جامعات سے آسانی سے اس پروگرام سے استعفادہ حاصل کرسکے۔

گورنر سندھ عمران اسمائیل کا مزید کہنا تھا کہ ملک میں بے تحاشہ مواقع موجود ہیں، کامیاب کہانیوں کو سراہانہ ضروری ہے۔

Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا دے دیا
نوڈیرو ہاؤس اور ریسٹ ہاؤس لاڑکانہ صدر مملکت کی سرکاری رہائش گاہ قرار
ای سی ایل کمیٹی کی سربراہی کسی وفاقی وزیر کو نہ دینے کا فیصلہ
سی پیک منصوبے پاکستان اور بلوچستان کی ترقی کے ضامن ہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان
فلسطین کی صورتحال پر 100 صحافیوں کا کھلا خط
ججز کی جانب سے لکھے گئے خط کی تحقیقات کے لئے انکوائری کمیشن کی منظوری متوقع
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ

اگلی خبر