Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی: پولیس نے سنگین جرائم میں ملوث مفرور ملزمان کو گرفتار کرلیا

Now Reading:

کراچی: پولیس نے سنگین جرائم میں ملوث مفرور ملزمان کو گرفتار کرلیا

کراچی میں ویسٹ پولیس نے سنگین جرائم میں ملوث مفرور ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی ویسٹ سوہائی عزیز کا کہنا ہے کہ ملزمان قتل سمیت پولیس مقابلہ جیسے سنگین مقدمات میں مفرور و مطلوب تھے، مفرور ملزمان کی گرفتاریاں تھانہ پیرآباد، مومن آباد اور منگھوپیر سے عمل میں لائی گئیں۔

سوہائی عزیز نے کہا کہ ملزمان جان اصغر اور یار اصغر تھانہ پیرآباد کے مقدمہ الزام نمبر 201/2012 بجرم دفعہ 302/324/34 میں مفرور و مطلوب تھے، ملزم آصف تھانہ مومن آباد کے مقدمہ الزام نمبر 688/2010 بجرم دفعہ 302/34 میں مفرور و مطلوب تھا جبکہ ملزم راحیل تھانہ منگھوپیر کے مقدمہ الزام نمبر 35/2021 بجرم دفعہ 224/353/324/34 میں مفرور و مطلوب تھا۔

ایس ایس پی ویسٹ سوہائی عزیز کا کہنا تھا کہ ملزمان کو ضابطہ کے تحت گرفتار کر کے مزید قانونی کارروائی کے لئے متعلقہ تفتیشی حکام کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی میں دہشت گرد حملے کی تحقیقات جاری، حیران کن انکشافات
ملک میں مقیم غیر ملکی شہریوں کی حفاظت کویقینی بنانےکیلئے پُرعزم ہیں، دفترخارجہ
اسلام آبادکےتجارتی مرکزبلیوایریامیں پٹرول ٹینکرمیں آگ لگ گئی
سپارک کا 10اسٹک والے سگریٹ پیک کی منظوری کے معاملے پر اظہارِ تشویش
اسلام آبادہائیکورٹ کے6ججزکےخط کےمعاملےپراہم پیشرفت
پاکستان مئی میں آئی ایم ایف کےساتھ نئے قرض پروگرام کیلئے پرامیدہے، وزیرخزانہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر