Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

گرین شرٹس کے خلاف پرچم لہرانے پر دائر درخواست مسترد کر دی گئی

Now Reading:

گرین شرٹس کے خلاف پرچم لہرانے پر دائر درخواست مسترد کر دی گئی

بنگلہ دیش میں جاری ٹیسٹ سیریز سے قبل پریکٹس سیشن میں پاکستانی قومی پرچم لہرانے پر ٹیم ارکان کے خلاف دائر درخواست مسترد کر دی۔

نجی میڈیا کی خبروں کے مطابق بنگلا دیش مکتیودھ منچا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری نے ایڈیشنل چیف میٹرو پولیٹن مجسٹریٹ کی عدالت میں مقدمہ دائر کیا تھا جس میں  پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان، کوچ اور مینیجر سمیت تمام سکواڈ ارکان کو نامزد کیا گیا تھا۔

درخواست گزار کا کہنا تھا  کہ شیر بنگلہ نیشنل کرکٹ سٹیڈیم کے اکیڈمی گراؤنڈ میں حکومت کی اجازت کے بغیر پاکستانی پرچم لہرانے کی مشق کی گئی۔ عدالت نے درخواست گزار کے مؤقف کا جائزہ لینے کے بعد پاکستان ٹیم کے خلاف دائر درخواست کو مسترد کر دیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز، سیمی فائنل میچز آج کھیلے جائیں گے
شاہین آفریدی کے گھر جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع
امید ہے بھارتی ٹیم چیمپئنز ٹرافی کیلئے پاکستان آئے گی، وسیم اکرم
چیمپئنز ٹرافی 2025: بھارتی ٹیم پاکستان نہیں جائے گی، انڈین میڈیا کا دعویٰ
ٹی ٹوئنٹی چیمپئنز کے کوچ راہول ڈریوڈ نے آدھی انعامی رقم واپس کردی 
سلیکشن کمیٹی اور مینجمنٹ کے بعد ٹیم میں بھی بڑی سرجری؛ کون اِن کون آؤٹ؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر