انسانی سمگلنگ کیس، ملزم کو 7 سال قید کی سزا

راولپنڈی کی عدالت نے انسانی اسمگلنگ کیس میں ملزم کو 7 سال قید اور پانچ لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔
وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے انسداد انسانی سمگلنگ سیل نے ملزم ناظم حسین بٹ کے خلاف مقدمہ درج کیا تھا۔
اسپیشل جج سینٹرل راولپنڈی نے مجرم ناظم بٹ کو قصور وار پانے پر قید اور جرمانے کی سزا سنائی۔
مزکورہ مجرم نے دُبئی بھجوانے کی مد میں متاثرین سے بھاری رقوم وصول کیں۔
ایف آئی اے کی جانب سے پراسیکیوٹر جمال سبحانی نے مقدمے کو پراسیکیوٹ کیا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

