Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعظم اور وسیم اکرم کے ساتھ موجود شخص کو آپ پہچانتے ہیں؟

Now Reading:

وزیراعظم اور وسیم اکرم کے ساتھ موجود شخص کو آپ پہچانتے ہیں؟
وسیم اکرم

وسیم اکرم

وزیراعظم عمران خان نے 1989 کی ایک پرانی تصویر شیئر کی ہے جس پر مداحوں کی جانب سے دلچسپ تبصرے کیے جارہے ہیں۔

وزیراعظم عمران خان سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے مداحوں کے ساتھ ماضی کے واقعات شیئر کرتے رہتے ہیں اور اکثر وہ اپنے والدین، بہن یا پھر دوستوں کے ہمراہ ماضی میں لی گئی تصاویر پوسٹ کردیتے ہیں جو فوراً وائرل ہوجاتی ہے۔

دو روز قبل وزیراعظم عمران خان کی جانب سے فوٹوشیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک اور پوسٹ کی گئی جس نے مداحوں کو سوچنے پر مجبور کردیا کہ اس تصویر میں عمران خان کے ہمراہ کون موجود ہیں تاہم انہوں نے خود ہی کیپشن میں یہ بات واضح کردی۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Imran Khan (@imrankhan.pti)

Advertisement

تصویر کے کیپشن میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ یہ تصویر 1989 کی ہے جو سابق ٹیسٹ کرکٹر وسیم اکرم کے بھائی کی شادی میں شرکت کے موقع پر لی گئی تھی۔

انسٹاگرام پر شیئر کی گئی تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے سفید شلوار قمیض پہنی ہوئی ہے جب کہ ان کے ہمراہ موجود وسیم اکرم نے سیاہ رنگ کا پینٹ کوٹ پہن رکھا ہے اور ان کے بھائی یعنی دلہا نے گرے رنگ کے پینٹ کوٹ کے ساتھ سفید شرٹ اور ہرے رنگ کی ٹائی پہن رکھی ہے۔

دوسری جانب اسی روز وسیم اکرم کی جانب سے بھی اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک تصویر شیئر کی گئی جس میں ان کے ہمراہ عمران خان موجود ہے ۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Wasim Akram (@wasimakramliveofficial)

وسیم اکرم نے کیپشن میں لکھا ’’ماضی کی کچھ یادیں! جب وہ 1987 کے انگلینڈ ٹور کے موقع پر اپنے کپتان کے ہمراہ موجو ہیں اور چند وجوہات کی وجہ سے تصویر میں خوش دکھائی نہیں دے رہے ہیں۔

دوسری جانب مداحوں کی جانب سے عمران خان کی تصویر پر دلچسپ تبصرے کیے گئے۔ کسی نے وزیراعظم سے مہنگائی کم کرنے کا مطالبہ کیا تو کسی نے عمران خان کو ہینڈسم قرار دیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
لائیو شو کے دوران ٹی وی اینکر بےہوش، ویڈیو وائرل
بلبلے کے اندر کیوبک پزل کو حل کرنے کا نیا ریکارڈ قائم
اداس ہیں تو چھٹی کرلیں، کام اور زندگی میں توازن کیلئے نئی چھٹیاں متعارف
شاہ رخ خان کے کس عمل نے سوشل میڈیا صارفین کے دل جیت لیے؟ دیکھیں ویڈیو
پیسہ اور شہرت اہم نہیں ہیں، ثانیہ مرزا
ریس کے دوران دوست کی مدد کرکے لڑکے نے سب کے دل جیت لئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر