Advertisement
Advertisement
Advertisement

اوگرا کا درآمدی ایل این جی کی نئی قیمتوں کا اعلان

Now Reading:

اوگرا کا درآمدی ایل این جی کی نئی قیمتوں کا اعلان
اوگرا

اوگرا نے نومبر کیلئے درآمدی ایل این جی کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا ہے۔

 تفصیلات کے مطابق اوگرا کی جانب سے نومبر کیلئے درآمدی ایل این جی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا جس کے مطابق سوئی ناردرن سسٹم کیلئے ایل این جی کی فی یونٹ قیمت میں 0.1037 ڈالر اضافہ ہوا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق سوئی سدرن سسٹم پر ایل این جی کی قیمت میں 0.1021 ڈالر فی یونٹ اضافہ ہوا جبکہ سوئی ناردرن سسٹم پر ایل این جی کی نئی قیمت 15.6791 ڈالر فی یونٹ مقرر کی گئی ہے۔

جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ سوئی سدرن سسٹم پر ایل این جی کی نئی قیمت 15.4259 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کی گئی ہے۔

واضح رہے کہ سوئی ناردرن سسٹم پر اکتوبر میں ایل این جی کی قیمت 15.7828 ڈالر فی یونٹ تھی جبکہ سوئی سدرن سسٹم پر اکتوبر میں ایل این جی کی قیمت 15.5280 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایس سی او کونسل آف ہیڈز آف اسٹیٹ کے اجلاس کی تفصیلات جاری
وزیراعظم شہباز شریف کی چینی وزیراعظم سے ملاقات
کھاد اور گندم کی سرکاری خریداری میں ہاری کارڈ ہولڈرز ترجیح ہوں گے، وزیراعلیٰ سندھ
وزارت داخلہ کا چیف کمشنر اور آئی جی اسلام آباد کو بڑا مراسلہ
پیپلز پارٹی کے وفد کی سندھ ہاؤس میں ایم کیو ایم کے وفد سے ملاقات
انصاف کے لیے ایک مخصوص عدالت کی ضرورت ہے؛ بلاول بھٹو
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر