Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کپتان بابر اعظم کو اپنی ٹیم پر فخر

Now Reading:

کپتان بابر اعظم کو اپنی ٹیم پر فخر

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے بعد کھلاڑیوں نے ذمے داری کا مظاہرہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق  بنگلادیش کو ٹیسٹ سیریز میں کلین سویپ کرنے کے بعد بابر اعظم نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ مجھے فخر ہے کہ میرے پاس اتنی اچھی ٹیم ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ جب سب ذمے داری کا مظاہرہ کرتے ہیں تو ٹیم آگے  بڑھتی ہے،اس  ٹیسٹ میچ کا ٹرننگ پوائنٹ ساجد خان کا اسپیل تھا جنہوں نے 8 وکٹیں حاصل کیں جبکہ شاہین آفریدی اور حسن علی نے جلد وکٹیں حاصل کیں ان کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے۔

بابر اعظم کا کہنا تھا کہ  انٹرنیشنل کرکٹ میں آج پہلی بار پاؤلنگ کی البتہ فرسٹ کلاس اور انڈر 19 میں باؤلنگ کر چکا ہوں۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ  اپنی باؤلنگ پر وکٹ حاصل کر کے بہت خوشی ہوئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایف پی سی سی آئی نے وویمن چیمبرز کی ممبر شپ فیس میں 50 فیصد کمی کر دی
قومی بیٹر اعظم خان گھٹنے اور کالف مسل کی تکلیف میں مبتلا
ویمنز ون ڈے، سری لنکن ٹیم نے نئی تاریخ رقم کردی
نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز میں نوجوان کھلاڑیوں کو زیادہ مواقع دیں گے، بابر اعظم
پاک کیوی ٹی ٹوئنٹی سیریز، کپتانوں نے ٹرافی کی رونمائی کر دی
پاکستان اسپورٹس بورڈ میں کی گئیں تعیناتیاں اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر