جہاں ایف بی آر ویلیوشن حقیقی نہیں ہوگی اس کو درست کیا جائے گا، مشیر خزانہ

Web Desk

03rd Dec, 2021. 07:14 pm

مشیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ جہاں ایف بی آر ویلیوشن حقیقی نہیں ہوگی اس کو درست کیا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق مشیر خزانہ شوکت ترین نے میڈیا غیز رسمی گفتگو کرتے ہوئےپراپرٹی ویلیوشن پر نظر ثانی کا عندیہ دیدیا۔

ان کا کہنا تھا کہ وفاقی ترقیاتی پروگرام میں 200 ارب روپے کی کٹوتی ہوگی ۔

مشیر خزانہ شوکت ترین کا مزید کہنا تھا کہ  منی بجٹ آنے میں ایک ہفتہ یا 10 دن لگ سکتے ہیں،منی بل پہلے ای سی سی پھر کابینہ اور اس کے بعد پارلیمان میں آئے گا۔

Square Adsence 300X250