Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

نیو دہلی فضائی آلودگی:تو کیا پاکستان کی انڈسٹری بند کردیں،بھارتی چیف جسٹس

Now Reading:

نیو دہلی فضائی آلودگی:تو کیا پاکستان کی انڈسٹری بند کردیں،بھارتی چیف جسٹس

بھارت کی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس این وی رمنا نے نیو دہلی میں فضائی آلودگی کے حوالے سے کہا کہ کیا پاکستان کی انڈسٹری بند کی دی جائیں

نیو دہلی میں فضائی آلودگی کے حوالے سے بھارتی ریاست اترپردیش کی حکومت کو سپریم کورٹ میں طلب کیا تھا تاکہ وہ ریاست میں فضائی آلودگی کا باعث بننے والے عوامل سے معزز عدالت کو آگاہ کریں۔

اترپردیش کی حکومت کے وکیل نے نیو دہلی اور اس کے اطراف میں بڑھتی ہوئی فضائی آلودگی کے حوالے سے چیف جسٹس کو بتایا کہ ریاست میں کسی بھی قسم کی فصل کی باقیات کو جلایا نہیں جا رہا ہے ، بلکہ یہ اترپردیش ریاست سے ملحقہ پاکستانی سرحدی علاقے میں جلائے جانے والا فضلہ ہے جو ہوا کے ذریعے اترپردیش میں داخل ہو رہا ہے۔

وکیل نے کہا اس وقت اترپردیش میں ہوائیں پاکستان کی طرف چل رہی ہیں اور زیادہ تر فضائی آلودگی کا باعث بننے والا دھواں پاکستان سے آ رہا ہے۔

اترپردیش کی ریاست نے چیف سپریم کورٹ سے درخواست کی ہے کہ ریاست پر کسی بھی قسم کی کوئی پابندی نہ لگائی جائی۔ ریاستی وکیل کا کہنا تھا کہ ریاست میں شوگر ملز کو دن میں صرف 8  گھنٹے گنے کی کرشنگ کے احکامات جاری کئے گئے ہیں جن پر سختی سے عملدرآمد کیا جا رہا ہے۔

Advertisement

بھارتی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس نے اترپردیش ریاست کے وکیل کے جواب میں اپنے ریمارکس میں کہا کہ تو کیا آپ چاہتے ہیں کہ پاکستان کی انڈسٹری پر پابندی لگا دی جائے۔

چیف جسٹس کے ریمارکس پر اترپردیش کے وکیل خاموش ہو گئے۔

واضح رہے کہ بھارتی شہر نئی دہلی دنیا بھر میں فضائی آلودگی پھیلانے والے شہروں میں سرفہرست ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسرائیلی حملہ ناکام بنانے کے بعد تہران سے پروازیں بحال
بھارت مذہبی آزادی کیلئے سب سے بڑا خطرہ
اسرائیل کا ایران پر حملہ، ایران نے فضائی دفاعی نظام فعال کردیا
عید الاضحیٰ کب ہوگی؟ ماہرین فلکیات کی پیشگوئی سامنے آگئی
افغانستان؛ طالبان کے دورِ اقتدار میں آزادی صحافت پر وار جاری
مودی سرکار کی اگنی پتھ اسکیم پر کانگریس کی کڑی تنقید
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر