Advertisement
Advertisement
Advertisement

سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

Now Reading:

سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
سونے کی قیمت
Advertisement

پاکستان بھر میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 850 روپے اضافے کے بعد 1 لاکھ 23 ہزار 650 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 729 روپے اضافے کے بعد 1 لاکھ 6 ہزار 10 روپے ہوگئی ہے۔

قیمتوں میں اضافے کے نتیجے میں کراچی، حیدرآباد، لاہور، اسلام آباد اور پشاور کی صرافہ مارکیٹوں میں  سونے کی فی تولہ قیمت 850 روپے اضافے کے بعد 1 لاکھ 23 ہزار 650 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام  سونے کی قیمت 729 روپے اضافے کے بعد 1 لاکھ 6 ہزار 10 روپے ہوگئی ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں 9 ڈالر کی کمی سے سونا 1777 ڈالر فی اونس کی سطح پر آگیا ہے۔

واضح رہے گزشتہ روز بھی پاکستان میں سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا تھا۔

Advertisement

آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 200 روپے اضافے کے بعد 1 لاکھ 22 ہزار 800 روپے ہوگئی تھی جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 178 روپے اضافے کے بعد 1 لاکھ 5 ہزار 281 روپے ہوگئی تھی

Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی حکومت کا نئی گاڑیوں کی درآمد سے متعلق بڑا فیصلہ
سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ؛ تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے
عید پر نئے کرنسی نوٹ جاری ہوں گے یا نہیں؟ اہم خبر آگئی
گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے اہم خبر؛ حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا
بجلی ایک ماہ کیلئے 5 روپے فی یونٹ مہنگی کردی گئی
عید سے قبل پیٹرول کی قیمت میں کتنا بڑا اضافہ متوقع ہے؟ بڑی خبر آگئی
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ

اگلی خبر