پاکستان شوبز انڈسٹری کی ہر دل عزیز اداکارہ عائزہ خان کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بن گئی۔
اداکارہ عائزہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
انسٹاگرام پر اداکارہ عائزہ خان کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ نہایت خوبصورت نظر آ رہی ہیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
عائزہ خان کی یہ نئی تصویریں اُن کے مداحوں کی جانب سے بھی خوب پسند کی جا رہی ہیں۔
عائزہ خان نے انسٹا اکاؤنٹ پر اپنی اس نئی لُک کی اسٹوریز بھی شیئر کی ہیں۔
اداکارہ نے اپنی ایک پوسٹ کے کیپشن میں خود کے لیے دل کا ایموجی بھی بنایا ہے۔
جبکہ دوسری پوسٹ میں اُنہو ں نے لکھا ہے کہ ’یہ اُن کا پسندیدہ لُک ہے۔‘
واضح رہے اداکارہ عائزہ خان فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز مداحوں کے ساتھ پوسٹ کرتی رہتی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جاتا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News