Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

گاڑی کے پہیوں کا رنگ کالا ہی کیوں ہوتا ہے؟

Now Reading:

گاڑی کے پہیوں کا رنگ کالا ہی کیوں ہوتا ہے؟
گاڑی کے پہیوں کا رنگ

گاڑی آج کل ہر انسان کی ضرورت ہے اور آج دنیا کی تقریباً آبادی اپنی کم سے کم ایک عدد گاڑی کی مالک ہے۔

لیکن کیا کبھی آپ نے گاڑی کے پہیوں پر غور کیا ہے اور سوچا ہے کہ  یہ آخر کالے ہی کیوں ہوتے ہیں؟

پہلے زمانے میں لکڑی کے پہیوں کا استعمال ہوتا تھا لیکن 1895 میں ربڑ کے پہیوں کا استعمال کیا جانے لگا اور اس وقت ٹائر کا رنگ سفید ہوتا تھا کیونکہ ربڑ کا رنگ سیفد تھا پھر یہ ٹائر سفید سے کالے کیسے اور کیوں ہوگئے؟۔

 آج ہم آپ کو اس آرٹیکل میں گاڑی کے پہیوں کے کالے ہونے کا سبب بتائیں گے۔

دراصل اس کی وجہ ایک کیمیکل ہے جس کو بعد میں ٹائر بنانے میں شامل کیا گیا، اس کیمیکل کا نام کاربن بلیک ہے۔

Advertisement

کاربن بلیک ایک ایسا کیمیکل ہے جو ٹائر کی مضبوطی کو بڑھاتا ہے اور ٹائر زیادہ دیر تک استعمال کے قابل رہتا ہے یہ کاربن بلیک ٹائر کو گرم ہونے سے بھی بچاتا ہے۔

کاربن بلیک کی وجہ سے ربڑ کا رنگ سفید سے کالا ہوا اور یوں اب تمام دنیا بھر میں استعمال ہونے والے ٹائر کا رنگ کالا ہی ہوتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
غلط بٹن دبانے پر خاتون لاکھوں ڈالرز جیت گئیں
دنیا کے معمر ترین شخص کی دراز عمر کا راز کیا ہے؟ جانیئے
27 سیکنڈ میں تصویر میں موجود سب سے شرارتی بچے کی نشاندہی کریں!
تصویر میں موجود 3 فرق کی نشاندہی کریں!
10 سیکنڈ میں تصویر میں موجود کتا تلاش کریں!!!
تصویر میں موجود 3 فرق کی نشاندہی کریں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر