Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

مقبوضہ وادی کشمیر میں بھاتی فوجی نے مزید 3 نوجوانوں کو شہید کردیا

Now Reading:

مقبوضہ وادی کشمیر میں بھاتی فوجی نے مزید 3 نوجوانوں کو شہید کردیا
کشمیر

کشمیر

مقبوضہ وادی میں بھارتی فورسز کی ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے، اس جعلی آپریشن کے نتیجے میں مزید 3 نوجوانوں کو شہید کردیا گیا ہے۔

کشمیر میڈیاسروس کے مطابق بھارتی فوجیوں نے نوجوانوں کو ضلع کے علاقے چک چولان میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران شہید کیا۔

سرچ آپریشن کی آڑ میں فوجیوں نے بھاری ہتھیاروں اور کیمیائی مواد کا استعمال کرتے ہوئے علاقے میں ایک رہائشی مکان کو بھی تباہ کیا، آخری اطلاعات تک علاقے میں بھارتی فوج کا آپریشن جاری تھا۔

یہ بھی پڑھیں: بھارتی فوج کی فائرنگ سے 13 بے گناہ کانکن ہلاک

جعلی سرچ آپریشن کے دوران قابض انتظامیہ نے علاقے میں انٹرنیٹ سروس بھی معطل کردی ہے جبکہ میڈیا نمائندگان کو آپریشن کی کوریج سے روک دیاہے۔

Advertisement

دوسری جانب بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے مقبوضہ علاقے میں انسانی حقوق کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : معذوروں کے عالمی دن کے موقع پر مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت پر رپورٹ جاری

حریت کانفرنس کے ترجمان نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں مقبوضہ علاقے میں کشمیریوں کی منظم نسل کشیُ، ماورائے عدالت قتل، مذہبی،سیاسی اور سماجی آزادیوں پر قدغن ،کشمیری خواتین کی بے حرمتی ،جبری گرفتاریوں اور بدترین ظلم وتشددکے واقعات میں اضافے کی شدید مذمت کی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مدینہ منورہ میں عمرہ و زیارت فورم کی سرگرمیاں
روس نے خلاء میں جوہری ہتھیار رکھنے کی قرارداد ویٹو کردی
بھارت میں انتخابات: مودی سرکار کا ہندوتوا نظریہ زور پکڑنے لگا
امریکہ کا طالبان رجیم کو تسلیم کرنے سے صاف انکار
دُنیا کے امیر ترین افراد کا پسندیدہ ملک کون سا ہے؟ جانیئے
بنگلہ دیش، شدید گرمی کی لہر، ہزاروں اسکول اور مدرسے بند، نماز استسقاء کے اجتماع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر