اشنا شاہ کے فوٹو شوٹ کے سوشل میڈیا پر چرچے

Web Desk

07th Dec, 2021. 10:12 pm

 پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ اشنا شاہ کا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر مقبول ہو گیا۔

اداکارہ اشنا شاہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ushna Shah (@ushnashah)

اداکارہ کی پوسٹ کردہ تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ سیاہ رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔

اداکارہ اشنا شاہ کی تصویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

اس سے پہلے بھی اشنا شاہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی تھی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ushna Shah (@ushnashah)

اشنا شاہ کی پوسٹ کردہ تصویر میں وہ مغربی لباس  زیب تن کی ہوئی تھیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا تھا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ushna Shah (@ushnashah)

واضح رہے اداکارہ  اشنا شاہ نے بتایا تھا کہ وہ شادی کے لئے کسی ایسے شخص کو ترجیح دیں گی جو کھانا بنا سکے کیونکہ انہیں کھانا بنانا نہیں آتا اور اس شخص کو جانوروں سے بھی محبت ہو۔

Square Adsence 300X250