Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

یہ پنکھا طویل گیمنگ کے دوران آئی فون کو ٹھنڈا رکھتا ہے

Now Reading:

یہ پنکھا طویل گیمنگ کے دوران آئی فون کو ٹھنڈا رکھتا ہے

بہت سے لوگ آئی فون پر طویل عرصے تک گیم کھیلتے ہیں اور پرانے ماڈل کے آئی فون گرم بھی ہوجاتے ہیں۔ اس طرح ویڈیو اور گیم کھیلنے والے افراد کے فون کو سرد رکھنے کے لیے ایک نہایت مؤثر پنکھا بنایا گیا ہے۔

اسے ریزر نامی کمپنی نے تیار کیا ہے جس کی تعارفی قیمت 60 ڈالر رکھی گئی ہے۔ اگرچہ اسے بطورِ خاص آئی فون کے لیے بنایا گیا ہے لیکن یہ اینڈروئڈ فون کے لئے بھی کارآمد ہے۔ تکنیکی تجزیہ کاروں نے اس آلے کو محفوظ اور مؤثر قرار دیا ہے۔

ریزر کی ایجاد کی وجہ سے اس میں تین رنگوں کی باریک ایل ای ڈی بھی لگی ہے جو ریزر پراڈکٹس میں عام ہوتی ہیں۔ اس میں نصب سات بلیڈوں والا پنکھا بہت تیز ہوا پھینکتا ہے اور مشکل سے 30 ڈیسی بیل آواز خارج کرتا ہے جو بہت ہی کم ہے اور خاموشی کے زمرے میں اتی ہے۔

کمپنی کے مطابق پب جی گیم کھیلنے والےجنونی گیمزر گھنٹوں اپنے گیم پر لگے رہتے ہیں اور یہ پنکھا ان کے لیے بہترین ثابت ہوسکتا ہے

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسمارٹ فون خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
ونڈوز 11 آپریٹنگ سسٹم میں بڑی تبدیلی
ایپل کا آن لائن ایونٹ کے انعقاد کا اعلان
گھر بیٹھے اپنے خراب آئی فون کی مرمت کیسے کریں؟ طریقہ جانیے
صارفین اب انٹرنیٹ کے بغیر بھی واٹس ایپ استعمال کرسکیں گے؟
آئی فونز کو تیزی سے چارج کرنے کے لئے یہ طریقے آزمائیں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر