Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سانحہ سیالکوٹ: مقتول سری لنکن مینیجر کی اہلیہ کا بیان سامنے آگیا

Now Reading:

سانحہ سیالکوٹ: مقتول سری لنکن مینیجر کی اہلیہ کا بیان سامنے آگیا

سیالکوٹ میں رونما ہونے والے افسوسناک واقعے میں اپنی جان گنوالے والے نجی کمپنی کے مقتول سری لنکن مینیجر  پریانتھا دیاوردھنا کی اہلیہ کا بیان سامنے آگیا ہے۔

مقتول پریانتھا کی بیوہ نیروشی کا کہنا ہے کہ میرے شوہر معصوم انسان تھے۔

مقتول کی اہلیہ نے اپنے بیان میں کہا کہ انٹرنیٹ پر قتل کے واقعے کی ویڈیو دیکھی، جس کو دیکھ کر یقین کرنا مشکل ہوگیا کیونکہ یہ واقعہ غیر انسانی عمل تھا۔

انہوں نے صدر اور وزیراعظم پاکستان سے شوہر کے قتل کی منصفانہ تحقیقات کرکے واقعے میں ملوث افراد کو کیفر< کردار تک پہنچانے کا مطالبہ کیا ہے۔

مقتول کے بھائی کا کہنا ہے کہ پریانتھا 2012 سے سیالکوٹ فیکٹری میں ملازم تھے، مقتول کے دو بچے ہیں جن میں سے ایک کی عمر 14 برس اور دوسرے کی 12 سال ہے۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ مالک کے بعد راجکوٹ فیکٹری کا انتظام پریانتھا نے ہی سنبھالا ہوا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم کابلوچستان اورکےپی میں شدیدبارشوں سےجانی ومالی نقصان پراظہارافسوس
ملک میں مقیم غیر ملکی شہریوں کی حفاظت کویقینی بنانےکیلئے پُرعزم ہیں، دفترخارجہ
اسلام آبادکےتجارتی مرکزبلیوایریامیں پٹرول ٹینکرمیں آگ لگ گئی
پاکستان مئی میں آئی ایم ایف کےساتھ نئے قرض پروگرام کیلئے پرامیدہے، وزیرخزانہ
’’شہیدبی بی کے بعد آصف زرداری وفاق کو مضبوط کرنے کی علامت کےطور پرسامنےآئے‘‘
چترال میں پاک فوج کاریسکیوآپریشن، کئی رابطہ سڑکیں بحال
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر