Advertisement
Advertisement
Advertisement

کترینہ کیف کی شادی میں رنبیر کپور کے گانوں پر پابندی کیوں؟

Now Reading:

کترینہ کیف کی شادی میں رنبیر کپور کے گانوں پر پابندی کیوں؟

بالی ووڈ کے اداکار رنبیر کپور کی سابقہ گرل فرینڈ دپیکا پڈوکون کے بعد اب کترینہ کیف بھی شادی کرنے والی ہیں۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کترینہ کی شادی پرسلمان خان کے باڈی گارڈز کترینہ کیف کی سیکیورٹی کے معلامات دیکھیں گے۔

تاہم رپورٹس کے مطابق اس شادی میں سابق بوائے فرینڈ رنبیر کپور کی انٹری اور اُن پر فلمائے گئے گانوں پر پابندی ہوگی۔

یاد رہے کہ بھارتی اداکار وکی کوشل سے جَلد ہی شادی کے بندھن میں بندھنے والی کترینہ کیف بالی ووڈ انڈسٹری کے بھائی سلمان خان اور چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور کے ساتھ تعلقات میں رہ چکی ہیں۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کترینہ کیف کی شادی پر رنبیر کپور مدعو نہیں ہیں لیکن اداکار رنبیر کپور کی حالیہ گرل فرینڈ اور ان کی ہونے والی اہلیہ عالیہ بھٹ شرکت کریں گی۔

Advertisement

تاہم کترینہ کیف کی شادی پر رنبیر کپور پر  فلمائے گئے گانے، کترینہ اور رنبیر کے ساتھ پکچرائز کیے گئے  گانے بجانے پر پابندی ہوگی۔

جبکہ  کترینہ اور وکی کی خوبصورت جوڑی متعدد مشہور گانوں ’کالا چشمہ‘، تیری اور‘ اور دیگر  گانوں پر اپنی ڈانس پرفارمنس بھی دیں گے۔

واضح رہے کہ آج کل سوشل میڈیا پر کترینہ کیف کی شادی کی باتیں چل رہی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر