Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

چین اور پاکستان کے مابین وقت کی آزمائی ہوئی دوستی ہے ، وزیر اعظم

Now Reading:

چین اور پاکستان کے مابین وقت کی آزمائی ہوئی دوستی ہے ، وزیر اعظم
عمران خان

وزیر اعظم نے کہا ہے کہ چین اور پاکستان کے مابین وقت کی آزمائی ہوئی دوستی ہے۔

وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت چین ، پاکستان اقتصادی راہداری منصوبوں پر پیشرفت کا جائزہ اجلاس ہوا جس میں انہوں نے کہا کہ سی پیک منصوبوں پر کام مقررہ مدت میں مکمل کیا جائے۔

انہوں نے کہا کہ ملکی مفاد کے لیے طویل المددت منصوبوں کے لیے پالیسیوں کا تسلسل لازمی عنصر ہے ، چین اور پاکستان کے مابین وقت کی آزمائی ہوئی دوستی ہے ، حکومت سی پیک منصوبوں کی بروقت تکمیل کا عظم رکھتی ہے۔

 اس کے علاوہ معاون خصوصی برائے سی پیک خالد منصور نے اجلاس کو سی پیک منصوبوں کی پیشرفت پر تفصیلی بریفنگ دی۔

اجلاس میں وفاقی وزراء اسد عمر، علی زیدی، حماد اظہر، مشیر خزانہ شوکت ترین، مشیر تجارت عبدالرزاق داود، معاون خصوصی خالد منصور اور سینیئر حکام نے شرکت کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بنگلہ دیش، شدید گرمی کی لہر، ہزاروں اسکول اور مدرسے بند، نماز استسقاء کے اجتماع
وفاقی وزیراطلاعات عطاتارڑ سے کراچی پریس کلب کے وفد کی ملاقات
وزیراعظم کی ہدایت پر قطر سے9سال قبل معاہدے کی دوبارہ منظوری
پنجاب میں کسان کی مشکلات کم نہ ہو سکیں, اراکین اسمبلی بھی ایوان میں چیخ اٹھے
 وزیراعظم کی ہدایت پر صوبوں کوزیادہ گندم خریداری کیلئےخط لکھا ہے، رانا تنویر حسین
تائیوان، 200 سے زائد زلزلے کے جھٹکے، عمارتیں رات بھر لرزتی رہیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر