Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

بل کی منظوری کے لیے ووٹ دینے والے اراکین کو سلام پیش کرتا ہوں، گورنر پنجاب

Now Reading:

بل کی منظوری کے لیے ووٹ دینے والے اراکین کو سلام پیش کرتا ہوں، گورنر پنجاب

گورنر پبجاب چوہدری محمد سرور کا کہنا ہے کہ بل کی منظوری کے لیے ووٹ دینے والے اراکین کو سلام پیش کرتا ہوں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر گورنر پبجاب چوہدری محمد سرور نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ   بل کی منظوری وزیراعظم عمران خان کی اسلامو فوبیا کے خلاف جد وجہود کا نتیجہ ہے۔

Advertisement

چوہدری محمد سرور نے لکھا کہ اسلامو فوبیا کے خوفناک رجحان کے خلاف پوری دنیا کو ملکر کام کرنا ہے، اسلامو فوبیا کی سب سے خوفناک اور بھیانک شکل بھارت میں پنجے گاڑھے ہوئے ہے۔

جاری کردہ پیغام میں چوہدری محمد سرور نے مزید لکھا کہ دہشت گرد آر ایس ایس نے بھارتی 20 کروڑ مسلمانوں کے خلاف تشدد کی ایک لہرجاری کر رکھی ہے، گاؤ ماتا کے جیالے جتھوں کی صورت میں بھارت میں مسلماںوں کی زندگیوں سے کھیل رہے ہیں۔

چوہدری محمد سرور نے لکھا کہ اسلام دشمن قوتیں دہشت گردی کو اسلام سے جوڑ تی ہیں جو کسی صورت درست نہیں۔

انہوں نے مزید لکھا کہ  اسلام محبت امن اور بھائی چارے کا درس دیتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
زیرحراست ملزم کی ہلاکت؛ سابقہ ایس پی کلفٹن نیئرالحق براہ راست قتل کامرکزی ملزم قرار
وزیراعلٰی سرفراز بگٹی کا بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے دوران ہلاکتوں پر اظہار افسوس
ترکیہ کے چیف آف جنرل اسٹاف کی ایئرچیف ظہیراحمدبابرسدھوسے ملاقات
بانی پی ٹی آئی نے اپنے دورمیں صرف تلخیاں بڑھائیں، مولا بخش چانڈیو
سگریٹ ساز کمپنیوں کا کاروبار و تجارت کی آڑ میں بنیادی قواعد و ضوابط سے انحراف
سگریٹ پر فیڈرل ڈیوٹی بڑھانے کے فیصلے سے ریونیو میں نمایاں اضافہ، کھپت میں کمی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر