Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان تعلیمی میدان میں دورہ حاضرہ کے تقاضوں سے ہم آہنگ ہے،وفاقی وزیر تعلیم

Now Reading:

پاکستان تعلیمی میدان میں دورہ حاضرہ کے تقاضوں سے ہم آہنگ ہے،وفاقی وزیر تعلیم

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہےکہ پاکستان تعلیمی میدان میں دورہ حاضر کے تقاضوں سے ہم آہنگ ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے  دورہ سعودی عرب کے موقع پر سعودی ہم منصب شہزادہ حامد بن محمد الشیخ سے ملاقات  کی۔

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے دورہ سعودی عرب کے دوران صحافی سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ کے میں سعودی حکومت اور وزارت تعلیم کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے مجھے خصوصی دعوت دی میرے اس دورے میں ہم نے دو اہم معائدوں پر دستخط کئے ہیں جوتعلیمی نظام اور ریکوریٹمنٹ سسٹم پر مشتمل ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ  ہم سعودی عرب کے ساتھ ملکر اپنا تعلیمی نظام مزید بہتر کریں گیے اور اس سے سعودی عرب کو بھی فائدہ ہو گا۔

وزیر تعلیم کا کہنا تھا کہ  آج میری لیبر ریکوریٹمنٹ اور تعلمی امور پر اپنے ہم منصب سے تفصیلی بات چیت بھی ہوئی ہے ا اور جو معائدے ہم نے دستخط کئے ہیں اس سے ہمارے تعلیمی تعلقات مزید بڑھیں گیے اور لیبر کو فائدہ ہو گا اور ریکوریٹمنٹ سسٹم میں بہتری آئے گی اور پاک سعودی تعلقات مزید بہتر اور مستحکم ہو گا۔

Advertisement

اس موقع پر سفیر پاکستان لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ بلال اکبر سمیت دیگر افسران بھی شریک تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سودی نظام کے خاتمے کا مرحلہ وار سلسلہ جاری ہے، وزیرخزانہ
مصطفی کمال کا سودی نظام کے خاتمے کا مطالبہ
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی کراچی آمد، مزارِ قائد پرحاضری اورفاتحہ خوانی
10 سگریٹ پیک بنانے کی اجازت، سالانہ 50 ارب روپے نقصان کا خدشہ
نوشکی میں دہشت گردی کا شکار ہونے والوں کے لواحقین میں امدادی چیک تقسیم
اسٹرٹیجک اداروں سے وابستہ نمایاں سائنسدانوں اور انجینئرز کے لیے اعزازات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر