Advertisement
Advertisement
Advertisement

واٹس ایپ نے ایک اور اینی میٹڈ اسٹیکر پیک لانچ کردیا

Now Reading:

واٹس ایپ نے ایک اور اینی میٹڈ اسٹیکر پیک لانچ کردیا
واٹس ایپ کا اینڈروئیڈ صارفین کے لیے زبردست فیچر متعارف

میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اپ ڈیٹس اور نت نئےفیچر متعارف کرانے کی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے اپنے استعمال کنندگان کے لیے اینی میٹڈ اسٹیکر پیک متعارف کرادیا ہے۔

 واٹس ایپ بی ٹا کی جانب سے اینڈروئیڈ کے لیے پیش کیے گئے اپ ڈیٹ ورژن 2.21.25.19 میں آفیشل اسٹیکر اسٹور میں اینی میٹڈ اسٹیکرز پیک Encanto کے نام سے ریلیز کردیا ہے۔

Encanto اسٹیکر کو واٹس ایپ کے اینڈروئیڈ اور آئی او ایس دونوں کے استعمال کنندگان کے لیے جاری کیا گیاہے۔ دوسری سب سے اہم بات یہ ہے کہ واٹس ایپ کی جانب سے متعارف کرائے گئے دیگر اسٹیکر پیکس کی طرح یہ ریجنل پیک نہیں ہے بلکہ یہ دنیا بھر میں موجود واٹس ایپ اکاؤنٹ ہولڈرز کے لیے دست یاب ہے۔

 

Advertisement

اگر Encanto اسٹیکر پیک ابھی تک آپ کےاکاؤنٹ کے آفیشل اسٹور پر نظر نہیں آرہا تو پھر ایپلی کیشن کو اپ ڈیٹ کرنے کے بعد یہ دکھائی دے گا۔ لیکن اسے فوری حاصل کرنے کے خواہش مند استعمال کنندگان شارٹ کٹ کے ذریعے اپنے اسٹیکر کلیکشن میں شامل کرسکتےہیں۔

اس اسٹیکر پیک کو فورا حاصل کرنے آپ کو ایک ڈیپ لنک استعمال کرنا ہوگا۔  اس ڈیپ لنک کے ذریعے آپ انکانٹو اسٹیکر پیک کو فوری طور پر اپنے اکاؤنٹ میں حاصل کرسکیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
’اسمارٹ فون کیس‘ جو آپ کو موبائل کی لت سے چھٹکارہ دلائے!
زمین سے 40 ہزار گھنٹے کا مشاہدہ؛ مِلکی وے کہکشاں کی نئی اور حیران کن تصویر جاری
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
واٹس ایپ اسٹوریج مینجمنٹ کو آسان بنانے کے لیے نیا فیچر لانے کی تیاری شروع
ٹی وی میزبانوں کیلئے خطرے کی گھنٹی ! برطانوی چینل پر بھی اے آئی اینکر متعارف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر