Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہم امید کے جذبے کے ساتھ 2022 میں آگے بڑھ رہے ہیں ، شاہ محمود قریشی

Now Reading:

ہم امید کے جذبے کے ساتھ 2022 میں آگے بڑھ رہے ہیں ، شاہ محمود قریشی

شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہم امید کے جذبے کے ساتھ 2022 میں آگے بڑھ رہے ہیں۔

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا ہے کہ ایک ایسے سال پر غور کرتے ہوئے خوشی ہوئی جس نے پاکستان کے لیے نئی سفارتی راہیں کھولیں۔

انہوں نے کہا کہ جیو پولیٹکس سے جیو اکنامکس کی طرف موڑ دیا، دوطرفہ اور کثیر الجہتی تعلقات کو مضبوط بنایا، ڈیجیٹل اور عوامی سفارت کاری کو مکمل طور پر شامل کیا۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست جاری، لاہور کی ایک درجہ تنزلی
پاکستان اور کینیڈا کے درمیان زرعی تعاون کے فروغ پر اتفاق
دن میں شدید گرمی، شہر قائد میں خنکی بس صبح و رات تک محدود
شہریوں کے تحفظ کیلئے سرحد پار دہشتگردوں کیخلاف اقدامات کرتے رہیں گے ، خواجہ آصف
بابر کی فارم میں شاندار واپسی ، مداحوں نے خوب لطف اٹھایا، آؤٹ ہوتے ہی اسٹیڈیم خالی ہو گیا
3 سالہ میکرو اکنامک اور فسکل فریم ورک جاری،معاشی شرح نمو بڑھ کر 5.7 فیصدتک جانے کی توقع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر