ایمن منال کے فوٹو شوٹ کی تصاویر سوشل میڈیا صارفین کی توجہ مرکز بن گئیں

پاکستان شوبز انڈسڑری کی اداکارہ ایمن اورمنال خان کے فوٹو شوٹ کی تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول ہوگئی ہیں۔
اداکارہ ایمن خان کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ اور ان کی بہن کسی فوٹو شوٹ میں مصروف ہیں۔
انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دونوں اداکارئیں خوبصورت لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔
گزشتہ دنوں بھی منال خان کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا تھا کہ دونوں پارٹی لباس زیب تن کی ہوئی ہیں جو ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا ہے۔
واضح رہے کہ منال خان اورایمن خان انسٹاگرام پرکافی متحرک رہتیں ہیں اور مختلف تصاویر مداحوں کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

