Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایئر وارمر کیا ہے اور اس کا استعمال کیوں کیا جاتا ہے؟

Now Reading:

ایئر وارمر کیا ہے اور اس کا استعمال کیوں کیا جاتا ہے؟

ایئر وارمر، اون کے کپڑے سے تیار کیا جاتا ہے اور یہ کان کو ڈھاپنے کے کام آتا ہے۔

اس کا استعمال کانوں کو سردی کی شدت اور ہوا سے بچانے میں بہت کارآمد ثانت ہوتا ہے۔

اس کا زیادہ تر استعمال مرد حضرات بائیک پر سفر کے دوران کرتے ہیں تاکہ کانوں کو ٹھنڈی ہوا سے محفوظ رکھا جاسکے۔

تاہم اس کا استعمال سرد برفانی علاقے کے افراد زیادہ کرتے ہیں تاکہ وہ سردی سے بچے رہیں۔

کانوں کو ٹھنڈی ہوا، سرد موسم سے اس لئے بھی بچا کر رکھا جاتا ہے کیونکہ سردی کی شدت اور ٹھنڈی ہوا سے کانوں میں درد بیٹھ جاتا ہے جو کہ ناقابل برداشت ہوتا ہے۔

Advertisement

اسکے علاوہ گرم کپڑے پہننے کے باوجود بھی اکثر افراد سردی لگنے کی شکایت کرتے ہیں جس کی اصل وجہ کانوں کا کھلا ہونا ہوتا ہے۔

ایئر وارمر کا استعمال اب فیشن بنتا جارہا ہے لوگ اسے اپنے اسٹائل کی وجہ سے بھی گلے میں ڈالے رکھتے ہیں جبکہ اس کا ایک مزیدار استعمال یہ بھی ہے کہ آپ کسی کی بے جا گفتگو کو سننے سے بچ جائینگے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
قالین دھونے والا دنیا کا پہلا روبوٹ متعارف
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر