Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

گوجرانوالہ میں خواتین کی جیولرز کی دکان پر واردات؛ انگوٹھیوں کا ڈبہ لے اڑیں

Now Reading:

گوجرانوالہ میں خواتین کی جیولرز کی دکان پر واردات؛ انگوٹھیوں کا ڈبہ لے اڑیں
گوجرانوالہ

گوجرانوالہ

گوجرانوالہ کے تھانہ والا بازار میں خواتین جیولرز کی دکان سے لاکھوں کی سونے کی انگوٹھیوں کا پور اڈبہ لے اڑیں۔

واقعے کی سی سی ٹی وی بول نیوز کو موصول ہوگئی جس میں دیکھا گیا کہ جیولر مالک نے 5 ڈبے کھول کر خواتین کے آگے رکھے، خواتین نے انگوٹھیاں چیک کرتے ڈبہ چادر میں چھپا لیا اور لاکھوں کی انگوٹھیاں لے کر خاموشی سے چلی گئیں۔

متاثرہ دکان مالک نے کہا ہے کہ 2 دن گزر چکے ہیں تاحال مقدمہ درج نہیں ہوا ہے جب کہ پولیس کا کہنا ہے کہ سی سی ٹی وی کی مددسے نوسر بازخواتین کی تلاش جاری ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پی ٹی آئی کو مزار قائد کے قریب جلسہ کرنے کی اجازت نہ مل سکی، سماعت 26 اپریل تک ملتوی
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر لاہور میں تجاوزات کے خلاف آپریشن
اسموگ تدارک کیس: لاہور ہائی کورٹ کا ڈی جی ماحولیات کو افسران تبدیل کرنے کا حکم
اسرائیلی حملہ ناکام بنانے کے بعد تہران سے پروازیں بحال
بھارت مذہبی آزادی کیلئے سب سے بڑا خطرہ
اسرائیل کا ایران پر حملہ، ایران نے فضائی دفاعی نظام فعال کردیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر