Advertisement
Advertisement
Advertisement

مردوں کے ہاتھ میں ذائقہ کیوں ہوتا ہے؟ اہم وجہ سامنے آگئی

Now Reading:

مردوں کے ہاتھ میں ذائقہ کیوں ہوتا ہے؟ اہم وجہ سامنے آگئی
مرد شیف
Advertisement

مردوں کے بارے میں کہاجاتا ہے کہ ان کے ہاتھ میں خواتین سے زیادہ ذائقہ ہوتا ہے۔

مردوں کے ہاتھ میں ذائقہ کیوں ہوتا ہے؟ اس کی اہم وجہ سامنے آگئی ہے اور وہ یہ کہ مرد حضرات کچن کا بجٹ دیکھے بغیر بے فکر ہوکرکوکنگ کرتے ہیں جب کہ اس کے برعکس خواتین کو بجٹ کی فکربھی ہوتی ہے۔

  نتیجتاً مرد جو بھی چیز پکائے ،عورت کی نسبت اس کے پکائے ہوئے کھانوں میں لذت زیادہ ہوتی ہے۔

ذائقے کی تعریف مختصر الفاظ میں بیان کی جائے تو یہ کہا جاسکتا ہے کہ زبان سے محض حلق تک کا فاصلہ ذائقہ کہلاتا ہے۔

Advertisement

مردوں کے ہاتھ میں زیادہ ذائقہ ہوتا ہے، یہاں یہ بات بھی قابل ذکر ہےکہ اگر مرد حلیم وغیرہ پکائیں تو وہ زیادہ جلدی اور زیادہ اچھا بنا لیتے ہیں کیونکہ وہ گھونٹ اچھا لیتے ہیں۔

صرف یہی نہیں بلکہ مرد حضرات سبزیاں بھی بہترین اور تیز کاٹ لیتے ہیں۔

اکثر دیکھا جاتا ہے کہ مرد کھڑے مصالحے کے کھانے بنانے کے شوقین ہوتے ہیں جن کو بنانے میں زیادہ وقت نہیں لگتا اور یہ پکتے بھی ذائقے دار ہیں۔

فوڈ ٹریبیون اور فوڈ فار ہوم اکنومکس کے سروے کے مطابق مرد حضرات زیادہ کھانے کے شوقین ہوتے ہیں اور ان کو ہر کھانا یا ہر ذائقہ پسند نہیں آتا، اس لئے یہ خود اپنے ہاتھ کے کھانے کو منفرد انداز سے ذائقہ دار بنا لیتے ہیں یوں خواتین کے مقابلے مرد اچھا کھانا بنا لیتے ہیں۔

Advertisement

Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مجرم نے جیل سے فرار ہونے کے لیے انوکھا روپ دھار لیا
اس مرض میں مبتلا افراد ٹماٹر کھانے سے گریز کریں
چینی شخص نے ماؤتھ فاؤنٹین کا عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا
ہاتھ دھونے کے لیے کونسا صابن استعمال کریں؟ ماہرین نے بتادیا
میک اپ برش کی صفائی کیوں ضروری ہے؟ ماہرین نے بتادیا
سونے کے یہ مختلف انداز، صحت سے جڑے کئی مسائل حل کر سکتے ہیں
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ

اگلی خبر