Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایمیزون پر یورپ میں سب سے بڑا جرمانہ

Now Reading:

ایمیزون پر یورپ میں سب سے بڑا جرمانہ

اٹلی نے بین الاقوامی ای کامرس ٹیکنالوجی کمپنی ایمیزون کو مارکیٹ پر غلبے کے لئے غیر قانونی طریقوں کے استعمال پر ایک ارب 28 کروڑ ڈالر کا جرمانہ کردیا۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اٹلی میں تجارتی صارفین کے تحفظ کے لیے کام کرنے والے ادارے نے ای کامرس ٹیکنالوجی کمپنی ایمیزون کومارکیٹ پر غلبے کے لئے غیر قانونی طریقوں کے استعمال کا مرتکب قرار دیا ہے، اس کے علاوہ ایمیزون پر ایک ارب 28 کروڑ ڈالر جرمانہ ادا کرنے کا بھی حکم دیا گیا ہے۔

متعلقہ خبر: کاروباری افراد کے لئے بہترین موقع

ایمیزون نے کہا ہے کہ اس فیصلے سے بالکل اتفاق نہیں کرتے اور انتظامیہ اس کے خلاف قانونی چارہ جوئی کرے گی۔

Advertisement

اٹلی ہی میں گزشتہ ماہ ایمیزون پر یورپی قانون کی خلاف ورزی کرنے کے الزام میں چھ کروڑ 87 لاکھ یورو جرمانہ کیا گیا تھا۔

متعلقہ خبر: ایمازون کے سربراہ کی سابق اہلیہ دنیا کی امیر ترین خاتون

واضح رہے کہ دنیا کے بیشتر ممالک میں ای ٹیک سے وابستہ اداروں پر غلط معلومات کی فراہمی کے الزام لگائے جارہے ہیں، جس کی وجہ سے کئی ممالک ان کمپنیوں کے معاملات کی جاچ پڑتال میں بتدریج سختی کررہی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسمارٹ فون خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
ونڈوز 11 آپریٹنگ سسٹم میں بڑی تبدیلی
ایپل کا آن لائن ایونٹ کے انعقاد کا اعلان
گھر بیٹھے اپنے خراب آئی فون کی مرمت کیسے کریں؟ طریقہ جانیے
صارفین اب انٹرنیٹ کے بغیر بھی واٹس ایپ استعمال کرسکیں گے؟
آئی فونز کو تیزی سے چارج کرنے کے لئے یہ طریقے آزمائیں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر