Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی میں گرین لائن بس سروس کا آغاز25 دسمبرکے بعد ہو گا ، مراد سعید

Now Reading:

کراچی میں گرین لائن بس سروس کا آغاز25 دسمبرکے بعد ہو گا ، مراد سعید
مراد سعید

مراد سعید نے کہا ہے کہ کراچی میں گرین لائن بس سروس کا آغاز25 دسمبرکے بعد ہو جائے گا۔

 وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ سندھ اسمبلی میں اپوزیشن کاکمیٹی میں کوئی رکن نہیں ، سندھ کی کمیٹیوں میں فریال تالپور،شرجیل میمن جیسےلوگ ہیں ، ایسےلوگ کمیٹیوں میں ہونگےتوکیسااحتساب ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ کورونامیں وزیراعلیٰ سندھ نےراشن کےبجائےبھاشن دیا ، وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ زرداری کےفرنٹ مین ہیں ، پنجاب میں آٹےکاتھیلا1100،سندھ میں 1430 روپےکا ہے ، سندھ میں آٹامہنگاکیوں مل رہاہے؟

وفاقی وزیر مواصلات نے کہا کہ گندم،آٹا،گھی پروفاقی حکومت30فیصد سبسڈی دےگی ، سندھ کےاسپتالوں میں ڈاکٹرز اورادویات ہی نہیں ، کراچی والوں کوپینےکاصاف پانی بھی میسرنہیں ، سندھ کے70فیصد لوگ زہریلاپانی پینےپرمجبورہیں ، سندھ کو ساڑھے 600 ارب روپےملے،پیسہ کہاں گیا؟

مراد سعید نے کہا کہ کراچی،حیدرآباد،سکھرتک سندھ میں اصلی موٹروےبنےگی ، وفاقی حکومت کراچی میں ترقیاتی کام کررہی ہے ، وفاقی حکومت کام کرےتوانہیں کرپشن کا موقع نہیں ملتا ، وفاق کراچی میں کوئی کام کرتاہےتوانہیں تکلیف ہوتی ہے ، کے فور ، کے سی آرپروفاقی حکومت نےکام شروع کردیا ہے۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ کراچی میں گرین لائن بس سروس کاآغاز25دسمبرکےبعدہوجائےگا ، پیپلز پارٹی نے کراچی شہرکوگٹر بنا دیا ، 18 ویں ترمیم کے تحت ملنے والا پیسہ زرداری کے اکاؤنٹ میں جاتا ہے ، سندھ میں تعلیم اورصحت کی ابترصورتحال ہے ، سندھ کےاسکولزمیں طلباکےبجائےبھیڑ،بکریاں باندھی ہوتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سودی نظام کے خاتمے کا مرحلہ وار سلسلہ جاری ہے، وزیرخزانہ
مصطفی کمال کا سودی نظام کے خاتمے کا مطالبہ
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی کراچی آمد، مزارِ قائد پرحاضری اورفاتحہ خوانی
10 سگریٹ پیک بنانے کی اجازت، سالانہ 50 ارب روپے نقصان کا خدشہ
نوشکی میں دہشت گردی کا شکار ہونے والوں کے لواحقین میں امدادی چیک تقسیم
اسٹرٹیجک اداروں سے وابستہ نمایاں سائنسدانوں اور انجینئرز کے لیے اعزازات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر