Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اصل مالک نہ ملنے پر کوہ پیما نصف جواہرات کا حقدار قرار

Now Reading:

اصل مالک نہ ملنے پر کوہ پیما نصف جواہرات کا حقدار قرار

  ایک کوہ پیما کو2013 میں پہاڑ کی چوٹی سے ملنےوالے زمرد اور نیلم کے چھوٹے بڑے جواہرات ملے تھے۔ اب آٹھ برس بعد اصل مالک نہ ملنے کی وجہ سے کوہ پیما کو ان کی نصف مقدار کا مالک قرار دیا گیا ہے۔

فرانس کے شہری حکومت نے کہا ہے کہ 168000 ڈالر مالیت کے قیمتی جواہرات ایک کوہ پیما کو مشہور مونٹ بلانک پہاڑ سے ملے تھے اور اصل مالک کا سراغ لگانے کی بہت کوشش کی گئی لیکن وہ بے سود ثابت ہوئی۔

اصل واقعہ یہ ہے کہ 1966 میں ایئرانڈیا کا ایک مسافر طیارہ بوینگ 70 اس علاقے میں گر کر تباہ ہوا تھا جس میں بیٹھے کسی مسافر کے پاس یہ سامان تھا۔ اب کوہ پیمآؤں کی جماعت اس کی نصف مقدار کی مالک ہوگی ہعنی وہ کوہ پیما کو ملیں گے اور بقیہ نصف جواہرات شامونکس کرسٹل میوزیم میں رکھے جائیں گے۔

فرانس کے ممتاز جوہریوں نے ان قیمتی جواہرات کو دیکھا ہے اور اسےغیرمعمولی قدروقیمت کا حامل قراردیا ہے۔ اس ماہ کی 19 تاریخ کو میوزیم میں اس کی نمائش کی جائے گی جو اس عجیب و غریب اور حیرت انگیز واقعے کی یاد دلاتی رہے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
تصویر میں موجود غلطی کو 7 سیکنڈ میں تلاش کریں!
غلط بٹن دبانے پر خاتون لاکھوں ڈالرز جیت گئیں
دنیا کے معمر ترین شخص کی دراز عمر کا راز کیا ہے؟ جانیئے
27 سیکنڈ میں تصویر میں موجود سب سے شرارتی بچے کی نشاندہی کریں!
تصویر میں موجود 3 فرق کی نشاندہی کریں!
10 سیکنڈ میں تصویر میں موجود کتا تلاش کریں!!!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر