Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

بچوں کی جگہ روبوٹ کلاس لینے کے لیے تیار

Now Reading:

بچوں کی جگہ روبوٹ کلاس لینے کے لیے تیار

فرانس میں بچوں کی جگہ روبوٹ کلاس لیں گے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس میں ایک ایسا روبوٹ تیار کیا گیا ہے جو اسکول سے غیر حاضر بچوں کی جگہ کلاس لیں گے۔

تاہم اس روبوٹ کو بڈی کا نام دیا گیا ہے۔

بتایا گیا ہے کہ روبوٹ کلاس میں بچوں کی جگہ پر موجود ہوں گے اور ان ذریعے بچے گھر میں اپنے لیپ ٹاپ کے ذریعے لیکچر میں شریک ہو سکیں گے۔

اس کے علاوہ  فرانس نے اگلے سال ملک بھر کے اسکولوں میں 4 ہزار سے زائد روبوٹ بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مصنوعی ذہانت کا کمال، مونا لیزا بھی گلوکارہ بن گئیں
برف میں لمبے عرصے تک رہنے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم
6 سیکنڈ میں تصویر میں موجود اخبار تلاش کریں!!!
دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں موجود ہے؟
استاد بارات چھوڑ کر امتحان لینے اسکول پہنچ گیا؛ ویڈیو وائرل
27 سالہ خاتون کے ہاں بیک وقت 6 بچوں کی پیدائش
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر