اداکارہ منال اور احسن کی نئی تصویر سوشل میڈیا پر مقبول ہو گئی

Web Desk

05th Dec, 2021. 06:13 pm

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ منال خان کی احسن کے ہمراہ لی گئی تصویر سوشل میڈیا پر مقبول ہو گئی۔

اداکارہ منال خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک تصویر پوسٹ کی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ کے ساتھ ان کے شوہر احسن بھی موجود ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Minal Ahsan (@minalkhan.official)

انسٹاگرام پر اداکارہ منال کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر پر مداحوں کی جانب سے کمنٹ میں اداکارہ منال اور اداکار محسن کی جوڑی کی بہت تعریف کی جا رہی ہے۔

گزشتہ دنوں اداکارہ منال خان کے شوہر احسن محسن اکرام نے بھی سالگرہ پر اپنی اہلیہ کے لئے ایک پیغام جاری کیا تھا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Minal Ahsan (@minalkhan.official)

احسن محسن اکرام نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر منال کے ہمراہ لی گئی ایک پیار بھری تصویر شیئر کی تھی۔

انہوں نے اس تصویر کو شئیر کرتے ہوئے لکھا تھا کہ سالگرہ مبارک ہو جبکہ محبت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میں آپ سے محبت کرتا ہوں۔

جس کے جواب میں اداکارہ منال نے لکھا تھا کہ میں بھی آپ سے محبت کرتی ہوں اور ساتھ ہی دل کی ایموجی بھی بنائی۔

Square Adsence 300X250