راجن پور میں محمد پور انڈس ہائی وے پر مسافر بس، کار اور ٹریکٹر ٹرائی میں تصادم ہوا ہے جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہوگئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق ریسکیو کا کہنا ہے کہ حادثے میں کار سوار 2 افراد جاں بحق ٹریکٹر ڈرائیو سمیت 3 افراد زخمی ہوئے ہیں، زخمیوں کو تحصیل جام پور ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
ریسکیو کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
