Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

دبئی، الہٰ دین کے حقیقی اُڑنے والے قالین کے چرچے

Now Reading:

دبئی، الہٰ دین کے حقیقی اُڑنے والے قالین کے چرچے

دبئی میں ایک شخص کی الہٰ دین کا لباس پہنے حقیقی اُڑنے والے قالین پر گھومنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر مقبول ہو گئی۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے  کے مطابق الہٰ دین کا لباس پہنے قالین پر اُڑنے والا یہ شخص ایک امریکی یوٹیوبر ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by @techexct

Advertisement

 

قابلِ غور بات یہ ہے کہ امریکی یوٹیوبر نے مہارت سے فوائل بورڈ کے نیچے پہیئے لگا دیئے ہیں اور اس  بورڈ کو قالین سے ایسی مہارت سے ڈھانپ دیا ہے کہ دیکھنے والے اسے اصلی اُڑنے والا قالین ہی سمجھ رہے ہیں۔

جبکہ یوٹیوبر اور اس کی ٹیم نے فوائل بورڈ کو  ایسی شکل میں ڈھال دیا ہے کہ یہ ناصرف زمین بلکہ پانی پر بھی اُڑ سکتا ہے۔

Advertisement

دبئی، الہٰ دین کے حقیقی اُڑنے والے قالین کی دھوم

الہٰ دین کا روپ دھارے اس یو ٹیوبر اور اڑنے والے قالین کی ویڈیو پر انٹرنیٹ صارفین دلچسپ تبصرے کر رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
6 سیکنڈ میں تصویر میں موجود اخبار تلاش کریں!!!
دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں موجود ہے؟
استاد بارات چھوڑ کر امتحان لینے اسکول پہنچ گیا؛ ویڈیو وائرل
27 سالہ خاتون کے ہاں بیک وقت 6 بچوں کی پیدائش
دنیا کا پہلا گولڈ پلیٹڈ ہوٹل جہاں ہر شے سونے کی تہہ میں لپٹی ہوئی ہے
اے سی کے بغیر گرمی سے کیسے بچیں؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر